¡Sorpréndeme!

شوپیاں، ترال جھڑپیں دہشت گرد نیٹ ورک پر کاری ضرب: فوج

2025-05-16 35 Dailymotion

سیکورٹی ایجنسیز کے مطابق پہلگام حملے کے بعد جوابی کارروائی کے نتیجے میں شوپیاں, ترال جھڑپوں میں شدت پسندوں کا نیٹ ورک کمزور ہوا ہے۔